You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC S11W1: Challenging Your Beliefs about Motherhood and Fatherhood
ہم اپنی زندگی میں بہت ساری خوشیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اولاد سب سے بڑی خوشی ہوتی ہے اولاد کیا ہے یہ وہی سمجھ سکتا ہے جسکی اولاد ہے۔ کیونکہ اولاد کے لیے والدین کے دل میں قدرتی محبت ہوتی ہے۔آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی ہے
I don't understand your comment :)