You are viewing a single comment's thread from:
RE: "SEC S11W1: Desafiando tus creencias sobre la Maternidad y Paternidad"
اللہ نے جب سے یہ کاہنات پیدا فرمائی ہے اور پھر دنیا کے پہلے انسان حضرت آدم کو مٹی سے پیدا فرمایا اور پھر آدم کو اولاد عطا کی اور میں آپ سب آدم کی اولاد ہیں۔ اس سے یہ معلوم ہوتا اولاد کی بہت اہمیت ہے لیکن بطور مسلمان میرا عقیدہ ہے اولاد اللہ دیتا ہے اور بہت سارے لوگ بے اولاد ہیں۔لیکن ہر فرد کی اپنی مرضی وہ اولاد رکھے یا نہ لیکن اولاد کے بغیر انسان مکمل بھی نہیں اور ادھورا بھی مگر میں سمجھتا اولاد اچھی۔۔شکریہ