Best Biryani in lahore

in Steem4Bloggers2 years ago

اسلام علیکم
دوستوں کیا آپ لاہور میں رہتے ہیں ۔
اگر آپ نے لاہور میں اعلی بریانی نہیں کھائی تو کیا کھایا ۔

may peace be upon you Friends, do you live in Lahore? If you haven't eaten the best biryani in Lahore, what did you eat?

آپ سب دوستوں سے یہ بات کرنا چاھتا ہوں کہ ۔ لاہور میں 90 فیصد بریانی والے لاہوریوں کو بریانی کے نام پر پلاؤ پر رنگ ڈال کر
کراچی کی بریانی کے نام پر دھوکہ دیتے ہیں

I want to talk to all of you friends. 90% biryani sellers in Lahore cheat the Lahoreites in the name of Karachi biryani by adding color to the palau in the name of biryani.

لاہور میں واحد ایک ہی نام ہے جو حقیقت میں کراچی والے ہیں جن کے آباؤ اجداد دہلی سے تعلق رکھتے تھے

The only names in Lahore are actually Karachiites whose ancestors hailed from Delhi

آج ان کی اولاد کے ہاتھ میں بھی وہ ہی ذائقہ ہے اور بہترین قسم کی بریانی ۔ قورمہ اور ہر قسم کے کھانے بناتے ہیں

Today, his children also have the same taste and the best kind of Biryani. They make korma and all kinds of food

موہنی روڈ پر نہاری روٹی بھی دستیاب ہے

Nihari Roti is also available at Mohini Road

ان کی 3 برانچیں ہیں

1- mohni road موہنی روڈ
2- raaj gharh راج گڑھ
3- islamia park chuburji اسلامیہ پارک چوبرجی

موبائل نمبر ہے
+92 321 4157717
+92 322 2687974
images (11).jpeg

images (8).jpeg

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 59605.87
ETH 2518.81
USDT 1.00
SBD 2.44