Steemit Engagement Challenge | S14W6 | Places That Feel Good: Where I Go To Relax.

in Steem4Bloggers8 months ago (edited)

🕊️ What is your go-to place, where you go to find mental relaxation and peace? Also, describe it's features that help you and how do you feel?

Hi Everyone آسلام و علیکم
اس وقت، میں اسٹیمٹ کنٹیسٹ کے بارے میں معلومات شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ Places That Feel Good: Where I Go To Relax. منتخب کردہ کمیونٹی میں, Steem4Bloggers کمیونٹی, موضوع ہے
Places That Feel Good: Where I Go To Relax..
السلام علیکم میں ہوں دانش کریم اور سب سے پہلے میں یہ واضح کر دوں کہ میرے لئے جب بھی میں پریشان ہوتا ہوں یا کچھ بھی ہو کوئی مسئلہ پریشانی ہو جس کے لئے مجھے ریلکسیشن چاہیے ہوتی ہے تو میں لوٹا ہوں صرف اس خدا کی طرف جس نے مجھے پیدا کیا اور دنیا میں اس کے گھر کی طرف جس کو ہم مسجد کہتے ہیں تو مسجد ایک ایسی جگہ ہے جس میں ہم دلکل ریلکس ہو جاتے ہیں کوئی بھی مسئلہ پریشانی ہو وہ سب ہماری ہتم ہو جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جس نے اس دنیا کو بنایا ہے تو ہم اسی کی طرف واپس متوجہ ہوتے ہیں اسی سے دعا مانگتے ہیں تو جب میں اس سے دعا مانگتا ہوں تو مجھے پورا یہ یقین ہوتا ہے کہ میری دعا بھی قبول ہوگی میری مشکلات بھی حل ہو جائیں گی تو جس کی وجہ سے مجھے ذہنی طور پر تھوڑا سکون مل جاتا ہے اور اگر میری وہ مشکلات حل نہیں بھی ہوتی تو بعد میں کوئی اور دوسرا کام بھی ہو لیکن اس کے باوجود میرے ذہن میں سکون ہو جاتا ہے کیونکہ مجھے معلوم ہوتا ہے کہ خدا نے جو بھی کرنا ہے وہ بہتر ہے ہم اتنا نہیں جانتے جتنا ہمارا خدا جانتا ہے ہم وہ کبھی جان ہی نہیں سکتے تو اس لیے خدا کا گھر ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر ہمیں بالکل ریلیکسشن مل سکتی ہے ہماری کوئی بھی مسئلہ پریشانی ہو ہم وہاں پر ریلیکس ہو سکتے ہیں تو اس کی وجہ اس کے فیچر اگر بیان کیے جائیں تو وہ یہی ہیں کہ خدا نے اگر ہمیں پیدا کیا وہ اس چیز پر قادر ہے کہ وہ ہمیں پیدا کرسکے وہ ایک ایک انسان کے سل کو جلانے پر قادر ہے ایک ایک انسان کے سل کو ہیلتھی رکھنے پر قادر ہے صیدون رکھنے پر قادر ہے تو وہ ضرور اس پر قادر ہے یہ ہم مسلمانوں کا یقین ہے وہ ضرور اس پر قادر ہے کہ وہ ہماری مشکلات کو بھی حل کرسکے تو اس لیے دنیا میں کوئی بھی ایسا بندہ جو کہ آپ کی مشکلات کو حل کرتا ہے تو وہ آپ سے ضرور کبھی نہ کبھی اس سے شکوا ضرور کرے گا لیکن خدا ایسا ہے کہ جسے نہ کبھی شکوا کرنا ہے نہ کچھ بلکہ ہم اگر خدا سے مانگیں گے تو یہ ہمارے لئے عبادت ہے تو ہم مسلمانوں پر یہ فرض ہے تو خدا سے مانگنا اور خدا کے گھر میں جانا مسجد میں تو یہی سب کچھ ہے جو میرے لئے ریلیکسیشن کا باعث بنتا ہے

pexels-media-337904.jpeg
Source

pexels-media-5997362.jpeg

Source

🕊️ Is there any particular time of the day when you find peace at that place?

اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کوئی ایسا خاص وقت کہ اس وقت پر اس جگہ پر جانے سے ریلیکسیشن فیل ہو تو بیسیکلی طور پر ہم مسلمان ہیں تو ہمارے اوپر پانچ نمازیں فرض ہیں ہمیں وہ پانچ نمازیں پڑھنی ہیں ہمیں اللہ کی بارگاہ پر جانا ہے اس سے دعا کرنی ہے اور وہ ہمارے اوپر فرض ہیں تو وہ تو ہم نے کرنا ہی کرنا ہے کسی بھی حال میں ہو تو اس سے بڑکے ہم نے اللہ سے جو بھی دعا مانگنی ہے تو وہ ہم کسی بھی ٹائم پر مانگیں تو ہم ریلیکسیشن ضرور فیل کرتے ہیں اگر میں اپنی بات کروں تو رات کا ایک ایسا ٹائم ہے جس میں کوئی شگل مزاق کوئی دوست یار کچھ نہیں یاد آتا اگر آپ اللہ کی بارگاہ میں ہیں تو آپ بالکل متوجہ ہو کے اپنے اللہ سے مانگتے ہیں اور اپنی دل کی گہرائیوں سے مانگتے ہیں رات کا ایک ایسا ٹائم ہے تو خصوصاً تحجت کا ٹائم ایک ایسا ہے جس ٹائم پر اگر آپ مانگیں گے چاہے وہ مسجد میں آپ جا کر مانگ رہے ہوں یا چاہے آپ اپنے گھر پر بھی مانگ رہے ہوں لیکن آپ اللہ کی بارگاہ میں اگر جھکے ہوئے ہیں اور اس سے دعا مانگ رہے ہیں تو وہ آپ کو بہت سکون دیتا ہے

Particular Time All in one place

pexels-media-11158492.jpeg
Source

pexels-media-16272326.jpeg
Source

🕊️ If you would invite someone to experience that place with you, who would it be and why?

ڈیسرے سوال کی میں کس کو اس پر انوائیٹ کرنا چاہوں گا اور کیوں اس کو انوائیٹ کرنا چاہوں گا؟ تو یہاں پر میں بات کر رہا تھا کہ ہم مسلمان ہیں تو ہمارے اوپر فرض ہے کہ ہم نماز عطا کریں تو سب سے پہلے میں مسلمانوں کو اس چیز پر انوائیٹ کرنا چاہوں گا کہ وہ مسجد میں جائیں، خود کو تھوڑا ریلیکس فیر کریں، اللہ سے مانگیں، اس سے معافی مانگیں اپنے گناہوں کی کیونکہ بہت سارے مسلمان ہیں جو کلمہ تو پڑھتے ہیں لیکن وہ نماز نہیں عطا کرتے تو مسلمان اور ایک کافر کے درمیان جو مومن اور کافر کے درمیان فرق ہے وہ نماز ہے تو ہمیں سب سے پہلے نماز عطا کرنی چاہئے اور اس کے بعد اللہ سے ہی مانگنا چاہئے تو اس کی بارگاہ میں میں انوائیٹ کرنا چاہوں گا مسلمانوں کو اور غیر مذہب کو بھی یہ کہوں گا جو کہ غیر مسلمان ہیں تو ان کو بھی میں یہ کہوں گا کہ وہ اس پر غور و فکر کریں کہ کونسا مذہب حق پر ہے

pexels-media-7957076.jpeg
Source

pexels-media-5997004.jpeg

Source

تحریر کردہ@danish578
مقابلہ موضوعPlaces That Feel Good: Where I Go To Relax
کمیونٹیSteem4Bloggers
فائدہ مند25٪ @null
میرے پوسٹ کو ووٹ دینے کا شکریہ1680963762477.jpg

میں @woodmoneyking، @ayushsarkar، @proshad، اور @shahid2030 کو اس مقابلے میں شرکت کے لئے دعوت دیتا ہوں۔

#s4b-s14w6 #steemexclusive, #pakistan #club5050 #club75 #burnsteem2

Sort:  
Loading...

Hi @danish578, as long as we go hand in hand with God we will always find that peace and tranquility we desire and as you express it, the best time is the nighttime where there is no distraction.

Beautiful the mosque you show in the picture, although I am not a Muslim, I do believe in God and I know that he is present at all times, everything that happens is because he allows it, and only he can change our worries into calm.

Greetings, I wish you a prosperous year 2024.

 8 months ago 

Hey @sariana23
i fell in love of your this comment MashaAllah on your think
everything that happens is because he allows it
Your strong belief in finding peace through faith is inspiring. It's amazing how the concept of God's presence connects us despite our differences. Here's to a fulfilling 2024 for you too. Thanks for your warm wishes

Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
image.png
please click it!
image.png
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)

The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

 8 months ago 

The correct title is ; Steemit Engagement Challenge S14W6 - Places That Feel Good : Where I Go To Relax

Just for information, OK?

 8 months ago 

Thank you so much For correction mate thanks alot.

 8 months ago 

Hello friend greetings to you. Hope you are doing well and good.

You feel good when you are at mosque. This is the place where you feel very much comfortable and peaceful. Ofcourse dear praying God gives serenity to our hearts. Too much nice post of you.

Wish you very best of luck in the contest. Keep blessing.

 8 months ago 

Thanks alot dear for reading my post yes mosque is very relaxant place for me .
Thanks Again

Posted using SteemPro Mobile

 8 months ago 

Assalam Alaikum @danish578 how are you? You have chosen a very good place for your peace and comfort. On the contrary, we pray five times a day and go to the mosque five times, if it is said that most of our peace is found in the mosque, you have chosen a very good place.

 8 months ago 

WalikumSalam @nalainzahra Alhamdulillah I'm very Good mate What's about you . and Thanks alot dear Thanks Alot Your right most of our peace is found in mosque .
Thanks Again for reading my post

 8 months ago 

Most welcome brother.

 8 months ago 

very amazing post brother. I'm feeling very happy after reading this contest in urdu. May you succeed in contest.

 8 months ago 

Thanks alot dear friend AMeen suma Ameen

 8 months ago 

most welcome.

 8 months ago 

Saludos amigo.
Que bueno que encuentres Paz y tranquilidad en la Mezquita o Masjid como lo llamas porque sin duda los lugares de Culto y Oración siempre brindan relajación y como dices los problemas y las preocupaciones desaparecen cuando asistimos a lugares donde la fe está presente.

Es bueno buscar espacios donde sentirnos tranquilos y dejar nuestras cargas porque eso nos ayudará a enfrentar la vida con las fuerzas.

Te deseo buena suerte con tu participación.

 8 months ago 

Thank you for your thoughtful words! Finding solace in places of worship is truly a blessing. I appreciate your kind wishes, and I'm grateful for the supportive community around me.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60157.20
ETH 2416.98
USDT 1.00
SBD 2.43