You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest : ||Ramadan Reflections: Sharing Our Spiritual Journey||

امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگی
بیشک آپ نے ایک اچھی پوسٹ شئیر کی ہے ماہ رمضان کے حوالے سے ایک مسلم ہونے کیساتھ کیساتھ ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم عبادات کو اپنی ذندگی اور وجود کا اہم حصہ سمجھ لیں جس سے ہمیں دنیاوی اور آخرت دونوں میں مالک اللہ ایک سکون دہ ذندگی میسر کر گا
ماشااللہ سب کو اللہ توفیق دے آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.100
BTC 64827.65
ETH 1893.40
USDT 1.00
SBD 0.38