Steemit Crypto Academy | Season 3: Week 5 || Death cross & Golden cross, How to use Binance P2P trade

in SteemitCryptoAcademy3 years ago (edited)

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iPPvFjbpSx21zMCMt6KFHq8TrEBkMkYnVmShvXpNp4yRaRXqTwFJz6umia21yeEjaiLj3KXq2U6.png

As-Salaam-Alaikum

Hello to all my friends. I hope you are all well. I am well and I want to know how you are. First of all, I will try to answer the questions that will be asked in the Week 5 course of Season 3. Sorry if there is any mistake. I will do my best to explain the answers to the questionsتمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ سب سے پہلے ، سیزن 3 کے ہفتہ 5 کے کورس میں جو سوالات پوچھے گے ہیں ان کے جوابات دینے کی کوشش کروں گا کوئی غلطی ہو جائے تو معاف کر دینا ۔ میں طرف سے پوری کوشش کروں گا کہ سولات کے جواب وضاحت دے سکوں

Question no 1:

Define Death Cross and Golden Cross in your own words. And what is the significance of DC and GC in trade? And what effect do these two have on the market?(in your own words.)

Question no 2:

Explain the points given below.

How many days moving average is taken to see Death cross and Golden cross in market for better result and why?
How to see death cross and golden cross on the chart.
Explain Death cross and Golden cross on the chart, (screenshot

Golden cross

The Golden Cross means that when a short term moves and moves upwards from the ling term it is called the Golden Cross. As you can see in the screenshot. That the green lines belong to the Golden Crossگولڈن کراس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جب ایک شارٹ ٹرم حرکت کرتی ہے اور وہ لنگ ٹرم سے اوپر کی طرف بڑھتی ہے اس کو گولڈن کراس کہتے ہیں ۔ جیسے آپ سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ کہ سبز لاینز گولڈن کراس کی ہے

Screenshot_20210727_233758.jpg

Death Cross

The Death Cross is actually the opposite of the Golden Cross. Death cross means that when a long term moves and it moves upwards from the short term it is called death cross. As you can see in the screenshot. That when the red line which is the sign of death cross is when the green line which is the sign of the golden cross when the red sign crosses the green mark downwards it is called death crossڈیتھ کراس اصل میں گولڈن کراس کے برعکس ہوتی ہے ۔ ڈیتھ کراس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جب ایک لنگ ٹرم حرکت کرتی ہے اور وہ شارٹ ٹرم سے اوپر کی طرف بڑھتی ہے اس کو ڈیتھ کراس کہتے ہیں ۔ جیسے آپ سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ کہ جب سرخ لائنز جو ڈیتھ کراس کا نشان ہے وہ جب سبز لائنز جو کہ گولڈن کراس کا نشان ہے جب سرخ نشان سبز نشان کو نیچے کی طرف کراس کرتا ہے تو اس کو ڈیتھ کراس کہتے ہیں***

Screenshot_20210727_233457.jpg

I always use the Trading View website to explain this. First we will search for Trading View in Google and then this page will openاشارے استعمال اس کی وضاحت کیلے میں ہمیشہ ٹریڈنگ ویو ویب سائٹ استعمال کرتا ہوں۔ سب سے پہلے ہم گوگل میں ٹریڈنگ ویو کو سرچ کریں گے اس کے بعد یہ صفہ اوپن ہو جائے گا
Screenshot_20210727_103254.jpgScreenshot_20210727_103226.jpg

Search 🔍 trading view and click the chart
trading view

Screenshot_20210727_104405.jpgScreenshot_20210727_104324.jpg
First of all we have to see which market you want to see DC and GC charts. For example BTC, USDT or the whole market.سب سے پہلے ہم کو دیکھنا ہوگا کہ آپ ڈی سی اور جی سی چارٹ کس مارکیٹ کو دیکھنا چاہتے ہیں ۔ مثال کے طور پر بی ٹی سی ، یوایس ڈی ٹی یا ساری مارکیٹ میں۔
Screenshot_20210727_110223.jpgScreenshot_20210727_110151.jpg
I made some screenshots in which you can see that as soon as I clicked on the hints and strategies a "search bar" appeared. In the search field and type MA, "Moving Average Indicator" will appear.میں نے کچھ اسکرین شاٹ بنائے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جیسے ہی میں نے اشارے اور سٹرٹیجیز پر کلک کیا ایک "سرچ بار" نمودار ہوا۔ آپ کو تلاش کے فیلڈ میں اور ایم اے کو ٹائپ کرنا ہوگا ، "مووینگ اوسط انڈیکٹر" نظر آئے گ
Screenshot_20210727_112252.jpgScreenshot_20210727_112224.jpg
As you can see in the screenshot above you have to double click on this moving average optionاوپر والے سکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں آپ کو اس چلتی اوسط اپشن پر ڈبل کلک کرنا ہوگا
You will then have this page open. Then you have to click on Settings here. As seen in the screenshotاس کے بعد آپ کے پاس یہ صفحہ اوپن ہوگا ۔ پھر آپ نے یہاں پر سیٹنگ کیوں پر کلک کرنا ہے ۔ جیسے سکرین شاٹ میں دیکھا گیا ہے
Screenshot_20210727_173346.jpgScreenshot_20210727_173007_com.android.chrome.jpg
Now we have to go to the setting of these two indicators and fix the 50 day moving average which is called the short term moving average. Then we have to go to the setting and fix the 200 day average you can see in the screenshotاب ہمیں ان دونوں اشارے کی ترتیب پر جانا ہے اور 50 دن کی اوسط اوسط طے کرنا ہے جسے قلیل مدتی حرکتی اوسط کہا جاتا ہے . پھر ہمیں ترتیب پر جانا ہے اور 200 دن کی اوسط اوسط طے کرنا ہے آپ سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں
Screenshot_20210727_174320_com.android.chrome.jpgScreenshot_20210727_174312_com.android.chrome.jpg
The moving average is 50 days green and the 200 day moving average is red to make it clear.حرکت پذیری اوسط 50 دن سبز ہے اور 200 دن کی چلتی اوسط سرخ ہے تاکہ یہ واضح ہو۔

Screenshot_20210727_175814.jpg

Death cross and Golden cross on the chart

You can clearly see in the screenshot that the green line, which is a short-term moving average, has crossed the long-term moving average. Such a cross is called the Golden Cross and this golden cross took place on July 27. And we can see in the chart that this golden cross is still going on and the price of bitcoin has gone up.آپ اسکرین شاٹ میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ گرین لائن جو ایک قلیل مدتی حرکتی اوسط لائن ہے طویل مدتی چلتی اوسط کو عبور کر کے اس کے ساتھ گزر گئی ہے۔ اس طرح کے کراس کو گولڈن کراس کہا جاتا ہے اور یہ سنہری کراس 27 جولائی کو پیش آیا۔ اور ہم چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ سنہری کراس ابھی بھی جاری ہے اور بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

Screenshot_20210727_181452.jpg

The green line goes above the red line. This cross is called the Golden Cross. I hope you now understand how the Golden Cross looks on the charts. Let us now try to understand the Death Cross with the help of a chartگرین لائن اوپر کی طرف جانے والی سرخ لکیر کے اوپر چلی گئی ہے ۔ اس کراس کو گولڈن کراس کہا جاتا ہے ۔ مجھے امید ہے کہ اب آپ سمجھ گئے ہوں گے ، کہ چارٹ پر گولڈن کراس کو کیسے دیکھاتے ہیں ۔ اب ہم ایک چارٹ کی مدد سے ڈیتھ کراس کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں

Screenshot_20210727_182651.jpg

Now you can see in the death cross chart that the death cross happened on July 27, then I also put a circle on the other death cross, so how to check the golden cross and death cross on the chart, hope you It must have been understood.اب آپ ڈیتھ کراس چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ ڈیتھ کراس 27 جولائی کو واقع ہوا تھا ، پھر میں نے دوسرے ڈیتھ کراس پر ایک دائرہ بھی لگایا ہے ، لہذا چارٹ پر سنہری کراس اور ڈیتھ کراس کو کیسے چیک کیا جائے ، امید ہے کہ آپ اس کو سمجھ گئے ہوں گے۔

Screenshot_20210727_183450.jpg

Question no 3:

What is Binance P2P and how to use it ?
How to transfer cryptocurrency to p2p wallet?
How to sell cryptocurrency in local currency via p2p (any country or coin)(screen shot neccessary to verify account)

What is Binance P2P and how to use it ?

This is the best feature of Binance that I really like. With this feature in Binance we can sell our cryptocurrency in our local currency. And you can receive money in your bank or mobile wallet in seconds.یہ بائننس کا سب سے بہترین فیچر ہے جو مجھے بہت شیادہ پسند ہے ۔ بائننس میں اس فیچر کے ذریعہ ہم اپنی مقامی کرنسی میں اپنی کریپٹوکرنسی کو بیچ سکتے ہیں ۔ اور سیکنڈ میں اپنے بینک یا موبائل پرس میں رقم وصول کرسکتے ہیں ۔
You must have a Binance account to use P2Pپی 2پی اس کو استمال کرنے کیلے آپ کے پاس بائننس اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے
Binary's P2P feature allows you to buy and sell cryptocurrencies in your national currency. It allows you to easily buy and sell currency in any country's currencyبائننس کی P2P خصوصیت آپ کو اپنی قومی کرنسی میں کریپٹو کرنسی بیچنے اور خریدنے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔ اس کے ذریعے سے آپ آسانی سے کرنسی خرید اور بیچ سکتے ہیں کسی بھی ملک کی کرنسی میں
First we need to login to the balance account. Then you have to go to his wallet. You can see everything in the screenshot. Above is the P2P option you can seeسب سے پہلے ہم کو بائننس کا اکاؤنٹ لاگ ان کرنا ہو گا ۔ اس کے بعد اس کے بٹوے میں جانا ہوگا ۔ آپ سب کچھ سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ اوپر P2P کا آپشن ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
Screenshot_20210727_212940.jpgScreenshot_20210727_213108.jpg
Here you can see a list of many cryptocurrencies that we can buy or sell or send via P2P. So the crypto you want to sell, first you have to transfer it to p2p wallet.یہاں آپ بہت ساری کریپٹو کرنسیوں کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو ہم خرید سکتے ہیں یا بیچ سکتے ہیں یا بھیج سکتے ہیں ، پی 2 پی کے ذریعے منتقل کرسکتے ہیں۔ لہذا آپ جو کریپٹو بیچنا چاہتے ہیں ، پہلے آپ کو اسے p2p بٹوے میں منتقل کرنا ہوگا۔
Screenshot_20210727_213649.jpgScreenshot_20210727_213638.jpg

Sell

Selling means that consumers / merchants can trade and sell any cryptocurrency in P2P Wallet through P2p Trading.بیچنے کا مطلب یہ ہے کہ صارفین / تاجر P2P والیٹ میں کریپٹو کرنسی جو بھی ہو P2p تجارت کے ذریعہ تجارت اور فروخت کرسکتے ہیں۔

Screenshot_20210727_214355.jpg

Buy

Buying means that users or merchants can buy cryptocurrency with the currency of their choice by trading via p2pخریدنے کا مطلب یہ ہے کہ صارف یا تاجر p2p کے ذریعہ تجارت کرکے اپنی پسند کی کرنسی کے ساتھ کریپٹوکرنسی خرید سکتے ہیں

Screenshot_20210727_214551.jpg

Transfer

Transfer means you use this option in the p2p wallet. If you want the cryptocurrency that you have or any other Binance wallet. Transfer from there to p2p or send from p2p to another Binance walletمنتقلی کا مطلب یہ ہے کہ p2p بٹوے میں آپ یہ اختیار استعمال کرتے ہیں . اگر آپ چاہتے ہیں کہ کریپٹو کرنسی جو آپ کے پاس یا کسی دوسرے بائنس والیٹ میں ہے ۔ وہاں سے p2p میں منتقل ہو یا p2p سے دوسرے بائنس والیٹ میں بھیجیں

How to transfer cryptocurrency to p2p

First we have to click on the Binance wallet. Then we have to click on overview. You will get the transfer option then you have to click on it. Then another page will open for you. In which you have to click on the cryptocurrency of your choice. Then you have to write the number of this currency. Then you have to click on transfer. This way the currency will go into your P2P wallet. You can see it all in the screenshotسب سے پہلے ہم نے بائننس کے بٹوے پر کلک کرنا ہوگا ۔ اس کے بعد ہم نے جائزہ پر کلک کرنا ہو گا ۔ آپ کے پس ٹرانسفر کا آپشن آئے گا اس پر کلک کرنا ہو گا ۔ پھر آپ کے پاس ایک اور صفہ کھل جائے گا ۔ جس میں آپ نے اپنی مرضی کی کریپٹو کرنسی پر کلک کرنا ہوگا ۔ اس کے بعد اس کرنسی کی تعد لکھنی ہو گی ۔ پھر آپ نے ٹرانسفر پر کلک کردینا ہوگا ۔ اسطرح سے کرنسی آپ کے پی 2 پی بٹوے میں چلی جائے گی ۔ آپ سب سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں
Screenshot_20210727_220438.jpgScreenshot_20210727_220458.jpg
Screenshot_20210727_224500.jpgScreenshot_20210727_220716.jpg

How to sell cryptocurrency in local currency (Country currency)

First, click Trade. Then click on P2P. As soon as we click on p2p, the p2p business page will open. If we want to sell our cryptocurrency, we will click Sell and if we want to buy, we will click Buy. We will sell at this time. So I clicked sellپہلے ، تجارت پر کلک کریں . پھر پی 2 پی پر کلک کریں . جیسے ہی ہم p2p پر کلک کریں گے ، p2p کا تجارتی صفحہ بازار کھل جائے گا ۔ اگر ہم اپنی کریپٹوکرنسی بیچنا چاہتے ہیں تو ، ہم فروخت پر کلک کریں گے اور اگر ہم خریدنا چاہتے ہیں تو ، خرید پر کلک کریں گے۔ ہم اس وقت فروخت کریں گے۔ تو میں نے فروخت پر کلک کیا ہے
Screenshot_20210727_221929.jpgScreenshot_20210727_222014.jpg
Screenshot_20210727_222205.jpgScreenshot_20210727_223156_com.binance.dev.jpg
Screenshot_20210727_225616.jpgScreenshot_20210727_225800.jpg
I have explained in the screenshot all the ways to sell my currency through P2P. Hope you all understand. First we have to choose our country to sell the currency in P2P wallet. Then we have to see who wants to take and how much. When all this work is done then we have to choose the bank jazz killer or different option to get our money. I have chosen Jazaksh. A message will then be sent to the recipient. If you want to get this currency, send your payment to this number. You confirm when they send the payment. Your currency will go to himP2P کے ذریعے سے اپنی کرنسی کو فروخت کرنے کا سارا طریقہ میں نے سکرین شاٹ میں واضح کر دیا ہے ۔ امید ہے آپ تمام کو سمجھ آجائے گی ۔ سب سے پہلے ہم نے P2P بٹوے میں کرنسی کو فروخت کرنے کیلے اپنے ملک کا انتخاب کرنا ہو گا ۔ اس کے بعد ہم نے دیکھنا ہو گا کون لینا چاہتا ہے اور کتنے میں لینا چاہتا ہے ۔ جب یہ تمام کام مکمل ہو جائیں تو اس کے بعد ہم نے اپنے پیسے لینے کیلے بینک جاز کش یا مختلف آپشن کا انتخاب کرنا ہو گا ۔ میں نے جازکش کا انتخاب کیا ہے ۔ اس کے بعد اس لینے والے کے پاس ایک پیغام چلا جائیے گا ۔ کہ آپ نے یہ کرنسی لینی ہے تو اپنی پیمینٹ اس نمبر پر بھیج دیں ۔ جب وہ پیمینٹ بھیج دیے تو آپ کنفرم کر دیں ۔ آپ کی کرنسی اس کے پاس چلی جائے گی

Question no 4:

What are the things to keep in mind during P2P trade and descrbe its four advantages and disadvantages.(own words)

In P2P, first of all you have to make sure that the person you are selling your currency to wants to take it or not. Secondly, whenever you give your account number, check it, because once the money is gone, the money will not be returned twice. The most important thing is not to send money to the person you are giving money to until he sends you money. If you send the currency first, no one will pay youپی 2پی میں سب سے پہلے آپ کو اس بات کا خیال رکھنا ہو گا کہ آپ جس پر اپنی کرنسی فروخت کر رہیے ہیں کیا وہ لینا بھی چاہتا ہے یا نہیں ۔ دوسری بات یہ کہ آپ جب بھی اپنا اکاؤنٹ نمبر دیں تو اس کو چیک کر کے دیں کیونکہ اگر ایک بار رقم چلی گی تو دوبار رقم واپس نہیں آئے گی ۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ جس کو کرنسی دے رہے ہیں اس وقت تک کرنسی نہ بھیجیں جب تک وہ آپ کو رقم بھیج نہ دے ۔ اگر آپ نے کرنسی پہلے بھیج دی تو آپ کو رقم کوئی نہیں دے گا

P2Padvantages

The biggest advantage of P2P is that you get paid very quickly. No need to use another website. Currency can be bought and sold at a reasonable price. It includes almost all the countries of the world. This allows us to easily transfer currency to each other at no charge. There is no charge for buying or selling currencyپی 2پی کا سب سے بڑا فائد یہ ہے کہ آپ کو رقم بہت جلدی مل جاتی ہے ۔ کسی دوسری ویب سائٹ کا استعمال نہیں کرنا پڑتا ۔ مناسبت قیمت پر کرنسی فروخت اور خریدی جا سکتی ہے ۔ اس میں دنیا کے تقریباً تمام ممالک ہیں ۔ اس کے ذریعے سے ہم آسانی سے ایک دوسرے کو کرنسی ٹرانسفر کرسکتے ہیں بغیر کسی فیس کے ۔ کرنسی کو فرخت کرنے یا خریدنے پر کوئی فیس نہیں ہوتی

P2Pdisadvantages

The loss of P2P is not in my mind to tell you. Yes, if you transfer money here to the wrong mail, it will never be returned to you. If you send currency first when selling currency here, you have to take special care that you will not get the money. There is no room for error here. If your money goes into the wrong wallet then you won't get itپی 2پی کا نقصان میرے دماغ میں نہیں آرہا جو آپ کو بتاؤں ۔ ہاں یہ ہے کہ اگر آپ نے یہاں پر رقم کسی غلط میل پر ٹرانسفر کر دی تو وہ آپ کو کبھی واپس نہیں ملے گی ۔ اگر آپ نے یہاں پر کرنسی فروخت کرتے وقت پہلے کرنسی بھیج دی تو آپ کو رقم نہیں ملے گی اس بات کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ یہاں پر غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی ۔ اگر اپ کی رقم غلط بٹوے میں چلی گی تو پھر نہیں ملے گی

Thank You.

@yousafharoonkhan

Crypto Professors at Steemit Crypto Academy

Sort:  

Mashalllah brother doing a great job good work Brother keep it up

Thanks dear brother for your response

Hi @haseeb-asif-khan

Thanks for participating in the Steemit Crypto Academy
Feedback

Rating criteriaCalculation out of 2
Quality of presentation1/2
Originality1/2
Compliance with topic1.5/2
Clarity of language1/2
Quality of analysis1.5/2
Grand total6

This was just fairly done.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 62345.27
ETH 2427.57
USDT 1.00
SBD 2.49