You are viewing a single comment's thread from:

RE: "The Color and Exploration of the Universe"

in Dream Steem2 months ago

See if we are against nature So it falls into a deep abyss For example, it is human nature to be happy. So if we become neutral. Just as an arrow needs a bow to travel, man also has an arrow. And his bow is a society. Where he has to return to where he came from after seeing sorrow, happiness and many other things. There is a circle of life besides choice. In which life is death. And an interpretation of a poetic verse. The branches of the trees fall because they are bare in autumn. Ugliness in beauty or changing it.

دیکھیں ہم اگر فطرت کے منافی جائیں۔
تو یہ ایک گہری کھائی میں گرنے جیسا ہے ۔
مثال کے طور پر انسان کی فطرت ہے خوش رہنا۔ تو ہم اگر نیوٹرل ہو جائیں ۔اور خوش ہو ہی نہ تو میرا نہیں خیال کے ہم اس معاشرے میں ذندگی بسر کر سکیں ۔
جیسے تیر کو ہوا میں سفر کرنے کیلئے کمان کی ضرورت ہوتی ہے ایسے ہی انسان بھی ایک تیر ہے ۔اور اسکی کمان ایک معاشرہ ہے ۔جہاں اسکو غم ،خوشی ،اور بہت سارے مواد کو دیکھ کر اور خود پر طاری کر کے ذندگی کو ایک راستہ فراہم کرنا ہوتا ہے ۔
اسکے علاوہ ذندگی بیشک ایک دائرہ ہے
جس میں حیات کو موت ہے ۔جہاں سے وہ آیا ہے اس نے اسی سمت لوٹ جانا ہے ۔
اور ایک شاعرانہ شعر کی تشریح ہے ۔
درختوں کی بریدہ شاخیں خزاں میں ننگی ہو جانے کیوجہ سے گر جاتی ہیں۔جو اس بات کی دلیل ہے ۔ حسن میں بدصورتی یا کمزوری کا آنا تغیر ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 59067.30
ETH 2504.47
USDT 1.00
SBD 2.44