You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game 26-06-2024//Un día de guardia en mis comunidades

in Shine with Steemlast month

آپ کا سوپ اور ہیم برگر بہت مزےدار لگ رہے ہیں یقیناَ یہ کھانے میں بھی اتنے ہی اچھے ہوں گے۔ آپ کہ ڈائری کافی جامع ہے۔ اس میں مختصر الفاظ کا استعمال ہے اور بےجا طوالت نہیں ہےمگر تمام دن کی تفصیلات درج ہیں۔ آپ نے اسے بہترین طور پر لکھا ہے۔ امید ہے کہ آپ کے تمام دن چھے سے گزریں ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 61263.81
ETH 2676.81
USDT 1.00
SBD 2.59