You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem2 years ago

آپ نے بہت خوبصورت انداز میں بتایا کہ ہمیں دوسروں کے ساتھ مقابلے کی بجائے آپ خود کے ساتھ مقابلہ کرکے خود کو زیادہ بہتر طریقے سے سنوار سکتے ہیں۔
زندگی پہلے ہی بہت تیز ہے اور اس میں ہر وقت مقابلے کے لیے تیار رہنا اسے مزید مشکل بنا سکتا ہے
آپ کی تصاویر بہت خوبصورت اور زندگی سے بھرپور ہیں۔
میری دعا ہے کہ آپ ایسے ہی چمکتی دمکتی رہیں۔

Sort:  
 2 years ago 

Gracias por tu visita querida por tu apreciación y por tus bendiciones...un abrazo

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.097
BTC 63963.73
ETH 1844.00
USDT 1.00
SBD 0.39