You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 years ago

والدین ایک انسان کی زندگی میں جو کردار ادا کرتے ہیں وہ کوئی اور کیسے کر سکتا ہے ۔ کیونکہ جو محبت والدیں ہم سے کرتے ہیں وہ کسی اور کے بس کی بات ہی نہیں۔
بلاشبہ ہم اپنے والدین کا جتنا شکریہ ادا کریں وہ کم ہے کیونکہ جو قربانیاں وہ ہمارے لیے دیتے ہیں ان کا کوئی نعم البدل نہیں ۔

آپ نے ہمیں اپنے ہمسفر کے بارے میں بتایا کہ وہ آپ کے ہر قدم پہ آپ کا ساتھ دیتے ہیں آپ کو سراہتے ہیں اور آپ کی صلاحیتوں کی قدر کرتے ہیں میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اک دوسرے کے ساتھ اسی طرح سے رہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.098
BTC 64543.68
ETH 1871.77
USDT 1.00
SBD 0.38