You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

آپ کی دی ہوئی مثال مجھے بہت پسند آئی ہے کہ ایک خاندان میں سب بہن بھائیوں کو مل کر اپنی صلاحیتیں دیکھانے کا موقع ملنا چاہیے ۔ اس طرح سے وہ نا صرف اپنی سکلز کو بہتر کرتے ہیں بلکہ اپنے خاندان کے بوجھ کو بھی بانٹ لیتے ہیں ۔ میں ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتی ہوں جہاں سب کو برابر کے موقع نہیں دئیے جاتے خاص طور پر عورتوں کو آگے بڑھنے کے موقع کم ملتے ہیں مگر اگر عورتیں بھی اپنے حصے کا کم کریں گی اور خاندان کا بوجھ کم بھی ہوگا اور ترقی بھی ہو گی۔
اس بہترین تحریر کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60794.44
ETH 2623.30
USDT 1.00
SBD 2.62