You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/ 🌟 Shining with your own light 🕯️

in Shine with Steem23 days ago

شاعری بہت اعلی ہے آپ کی۔ ۔۔۔عام طور جو شعر آج کے نوجوان کہ رہے ہیں وہ یا تو قافیے ردیف اور وزن کے بغیر ہیں یا پھر کسی اور کی زمیں پہ لکھے ہوتے ہیں کہ مجھ جیسا انسان جسے شاعری میں برائے نام ہی دلچسپی ہے اسے بھی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ تو سنا ہوا لگتا ہے۔۔۔۔ تو آج کے اس نقالی اور برائے شوق شاعروں میں اگر کوئی آپ جیسی شاعری کر رہا ہے تو اس پہ واقعتاً خداوند عالم کی خاص عنایت ہوگی۔ اپنا سفر جاری رکھیں ۔۔۔امید ہے اک دن آپ ایک بڑے شاعر کے روپ میں سامنے آئیں گے ۔

Sort:  

بہت شکریہ مہوش آپکے الفاظ نے مجھے حوصلہ دیا ہے ۔۔ اور آپکے کمنٹ سے اندازہ ہورہا ہے کہ آپکو شاعری کے بارے اچھا خاصہ علم ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66408.50
ETH 3486.20
USDT 1.00
SBD 2.70