You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem22 days ago

یہ ایک حقیقت ہے کہ دوسروں کو شکست سے دو چار کیے بغیر بھی ہم اپنی پہچان بنا سکتے ہیں ۔ مگر زیادہ تر لوگ اس بات کو نہیں مانتے وہ یہ ضروری سمجھتے ہیں کہ اگر کوئی ہارے وہ تب ہی کامیاب ہوں گے۔ مجھے اس تیز دور کی زندگی میں آپ کا یہ موقف بہت مناسب لگا۔ آپ نے لکھا کہ زندگی میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو آپ کی روشنی کو بڑھاتے ہیں ۔ آپ واقعتاً ایک خوش قسمت خاتون ہیں ۔ آپ اور آپ کے شریک سفر دونوں ساتھ میں بہت اچھے لگتے ہیں۔ آپ کے مستقبل کے لیے نیک تمنائیں ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63713.30
ETH 3389.19
USDT 1.00
SBD 2.62