You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 || Shining with your Own Light 💫 ||

in Shine with Steem2 months ago

آپ نے بالکل درست کہا کہ قدرت نے ہر کسی کو ایک الگ نوعیت کا ٹیلنٹ دے رکھا ہے۔ جو اپنی اس خوبی کو پہچان لیتا ہے وہ اپنی کامیابی کی پہلی سیڑھی چڑھ لیتا ہے۔ اور اس کے بعد باری آتی ہے کہ
کون اس ٹیلنٹ کو پالش کر کہ کام میں لاتا ہے۔ ہر کسی کی اپنی مشکلیں ہوتی ہیں جن جن کا سامنا کر کہ ہی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔اپ نیت ایک عمدہ تحریر لکھی ہے اور اس حوبصورت تحریر کی داد تو بنتی ہے۔ شہناز مقابلے کے لیے نیک خواہشات ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60708.09
ETH 2619.74
USDT 1.00
SBD 2.58