You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem27 days ago

بلاشبہ آپ نے ایک لاجواب تحریر لکھی ہے۔ اس میں سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے۔ آپ نے زندگی میں بہت محنت کی اور اس کے ساتھ ہی ایسے لوگوں کا ساتھ دیا جن کے لئے خود اس مقام تک پہنچنا ناممکن تھا جہاں وہ جانے کی تمنا رکھتے تھے۔ آپ جیسے ہی لوگ ہیں جن کی وجہ سے اچھائی پہ اب تک ایمان قائم ہے۔
آپ کی زندگی واقعتاً اک روشن مثال ہے ۔ جس ہمت اور ایمانداری کا مظاہرہ پ نے کیا یہ ہر شخص کے بس کی بات نہیں۔ اس عمدہ تحریر کے لیے آپ کا بہت شکریہ ۔

Sort:  
 26 days ago 

Terima kasih teman, atas kunjungan anda.

Sebagai orang yang diberi akal sehat oleh Yang Maha Kuasa, kita seharusnya melakukan hal-hal yang baik dalam hidup dan menebarkan kebaikan untuk lingkungan kita.

Hal yang dapat kita lakukan sebagai manusia hanyalah berusaha sekuat tenaga kita.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66397.79
ETH 3460.28
USDT 1.00
SBD 2.61