You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem21 days ago

سٹیم اٹ پہ لکھی آپ کی یہ تحریر واقعی شاندار اور داد کے قابل ہے۔اس تحریر پہ کی گئی محنت نظر آ رہی ہے ۔ یہ واقعی اس قابل ہے کہ اس کہ چمک کو محسوس کیا جا سکے۔
آپ نے کہا کہ حقیقی زندگی میں برتری کے لیے معیار ہی اصل کسوٹی ہے۔ اور حقیقت میں ایسا ہی ہے یہاں وہی رہ کر اپنا مقصد حاصل کر سکتا ہے جو اپنے معیار کو سب سے بلند رکھے۔ لیکن بعض دفعہ زندگی سب کو برابر موقع نہیں دیتی اس لیئے ایسے لوگوں کا ساتھ دینا ایک اخلاقی فرض ہے۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ میری بات سے اتفاق کریں گے
آپ کا دن اچھا گزرے ۔

Sort:  
 21 days ago 

ہیلو دوست۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ کو میری تحریر پسند آئی۔ یقیناً جب ہم ہنر مند ہوتے ہیں اور اپنا کام لگن اور پیشہ کے ساتھ کرتے ہیں تو ہم دوسروں کی نظروں میں چمکتے ہیں۔
میں آپ کے دورے، تبصرے اور تعاون کی تعریف کرتا ہوں۔

 20 days ago 

آپ کی جواب پا کر مجھے خوشی ہوئی

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64658.37
ETH 3421.84
USDT 1.00
SBD 2.52