You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem5 days ago

عاجزی بھی اک بہت بڑی نعمت ہے۔ انسان اگر عاجز ہو تو تکبر جیسی برائی سے دور رہتا ۔ یہ انسانیت کے عظمت کی نشانی ہے۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو آپ کے بڑوں نے یہزندگی گزارنے کا یہ سنہرا اصول سکھایا۔ ۔۔۔۔۔جب انسان کو تعریف کی ضرورت نہ ہو تو یہ اس کہ مکمل آ زاد ہونے دلیل ہے۔ اس طرح سے کوئی بھی شخص اپنے شوق پورے کر سکتا ہے کیونکہ اسے زمانے کی پروہ نہیں رہتی۔ آپ کی تحریر پڑھ کی مزہ آیا ۔ مقابلے کے لیے نیک خواہشات ۔

Sort:  
 3 days ago 

Muchísimas gracias por pasar por aquí y leer mi participación; y sobre todo por sus lindas palabras; yo estoy agradecida con mi familia por enseñarme ese gran valor y satisfecha conmigo misma por haber aprendido a transmitirlo. Saludos

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 62622.21
ETH 3446.17
USDT 1.00
SBD 2.50