You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم عزیزہ دوست مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کر بے حد خوش ہوئی اپ ایک اچھے انسان ہیں اور دوسروں کے لیے ہمیشہ اچھا چاہتی ہیں زندگی میں یہی کوشش کرنی چاہیے کہ ہم دوسروں کے لیے روشنیاں قائم کر سکیں کیونکہ یہی اصل نیکیاں ہیں اور یہی ہمارے کام ائیں گی اور اللہ اپ کو مزید ترقی عطا کرے

Sort:  
 2 months ago 

بہت شکریہ ڈاکٹر حرا آپ کی اس مثبت رائے کا۔اپ نے بجا فرمایا کہ زندگی میں دوسروں کئے روشنی کا باعث بننا چاہیے تاکہ ہمارے اعمال کچھ بہتر ہو سکیں اور ہمارے کم آئیں ۔ آپ کے لیے بھی بہت سی نیک تمنائیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہت ترقی دے۔ آمین ثم آمین ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59527.28
ETH 2462.24
USDT 1.00
SBD 2.49