السلام علیکم پیارے دوستوں امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے ہم میں سے ٹیکنالوجی بالکل لازم پارٹ بن چکا ہے اور ہم ایسا لگتا ہے کہ اس کے بغیر زندگی ادھوری ہے کیونکہ ہم اپنے بے شمار کام اسی کے ذریعے سرانجام دے رہے ہوتے ہیں اور زندگی کو اسان بنا رہے ہوتے ہیں