You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem17 days ago

السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اپ نے بہت ہی اچھا لکھا ہے ٹیکنالوجی ہماری زندگی میں کسی نہ کسی طرح اپنا رول ادا کر ہی رہی ہے جیسا کہ اپ سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں اور اس سے اپ اپنے بے شمار کام سر انجام دے رہے ہیں اور ہم نہ چاہتے ہوئے بھی سمارٹ فونز اور ٹیکنالوجی کے محتاج ہو چکے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58117.54
ETH 3128.80
USDT 1.00
SBD 2.23