You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/Mis herramientas para brillar

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم عزیز دوست بیلا شبہ اپ نے صحیح فرمایا ہماری صبح ہی ٹیکنالوجی سے ہوتی ہے جیسا کہ الارم بیل کا بچنا اور پھر اس سے انورڈ ہمارے جتنے بھی کام ہیں موسٹلی وہ سیل فون پر ہی سر انجام ہم دے رہے ہوتے ہیں بالکل زندگی اسان ہو گئی ہے اور ہم کمفرٹیبل بھی ہو گئے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67334.81
ETH 3235.43
USDT 1.00
SBD 2.64