السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے بالکل بجا فرمایا کہ ہم زندگی کے مختلف کام کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں اور اپ بکثرت سے سیل فون لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس کا استعمال کرتے ہیں جس سے زندگی کافی حد تک اسان ہو چکی ہے اللہ اپ کو ترقی دے
Thank you for your comment Ma, I really appreciate it.
You are always welcome my dear friend its my great happiness