You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/Mis herramientas para brillar

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم عزیزہ بہن جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اپ ٹیکنالوجی کا استعمال روز مرہ زندگی میں کرتی ہیں اور اس میں سب سے زیادہ بکثرت استعمال کمپیوٹر اور سیل فون کا ہے یہ ہماری زندگی کا جز بن چکا ہے اور میرا خیال ہے اس کے بغیر زندگی گزارنا ہمارے لیے مشکل ہے چاہے ہم اپنی جاب پر ہوں یا زندگی کی کوئی بھی اسسائنمنٹ سرانجام دے رہے ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 61020.40
ETH 2603.09
USDT 1.00
SBD 2.65