You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/Mis herramientas para brillar

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم پیاری دوست امید ہے اپ خیریت سے ہیں بالکل کمپیوٹر اور سیل فون نے زندگی کو بہت حد تک اسان بنا دیا اور ہم نے اپنے بے شمار کام انہی پر سر انجام دیتے ہیں اور ہماری زندگی کافی حد تک فاسٹ ہو گئی ہے اور دوسرا اپ نے بتایا کہ اپ واٹس ایپ کا اجتماع کرتے ہیں جو کہ کمیونیکیشن کی سب سے سیکرٹ اور اچھا ذریعہ ہے اور گھر بیٹھے ہم اپنے بہن بھائیوں سے رشتہ داروں سے رابطہ کر سکتے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68148.22
ETH 3249.65
USDT 1.00
SBD 2.67