You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem9 days ago

السلام علیکم پیارے بھائی امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے بالکل ٹیکنالوجی نے ہماری کمیونیکیشن سکلز بہت امپروو کر دیے ہیں اور جیسے کہ اپ نے بتایا کہ اپ موسٹلی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ انٹرٹینمنٹ کے لیے فیس بک اور دوسری ایپس کا بھی استعمال کرتے ہیں ان ساری ٹیکنالوجی کی وجہ سے اور ایپس کی وجہ سے ہماری زندگی کافی حد تک امپروو ہو گئی ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 61182.87
ETH 3360.06
USDT 1.00
SBD 2.49