You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/Alat saya untuk bersinar

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم پیارے بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے بالکل درست فرمایا کیونکہ اپ کا تعلق تعلیم سے اور اپ ابھی سٹوڈنٹ ہیں تو اپ کا زیادہ کام کمپیوٹر سکرین پر ہی ہوتا ہے چاہے وہ ارٹیکل سرچ کرنے ہوں یا پھر اپ نے اسئنمنٹ بنانی ہو موبائل فون کی نسبت ظاہر ہے کمپیوٹر کی سکرین پر ان کاموں کو سرانجام دینا زیادہ اسان ہوتا ہے اور اس کے علاوہ اگر کوئی انٹرٹینمنٹ بھی دیکھنی ہو تو ظاہر ہے اس میں ہمیں کسی قسم کی کوئی دشواری نہیں پیش اتی

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67975.29
ETH 3240.67
USDT 1.00
SBD 2.66