You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC18W4: Mis herramientas para brillar

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم عزیز دوست اپ نے بالکل بجا فرمایا کمپیوٹر اور سیل فون ہماری زندگی کا لازما حصہ بن چکے ہیں جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اپ کا کمپیوٹر خراب ہے لیکن اپ کی زیادہ تر ایکٹیوٹیز موبائل فون کے ذریعے ہوتی ہیں چاہے وہ پھر ان لائن ٹرانزیکشنز ہیں یا بینکا کوئی کام ہے یا پھر ادر مختلف ایپس پہ کام ہے وہ سارے کے سارے سیل فون پر انجام دیا جاتے ہیں اور اس میں ہماری زندگی بہت اسان ہو گئی ہے بلیسنگز

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67200.37
ETH 3331.98
USDT 1.00
SBD 2.77