You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/Mis herramientas para brillar

in Shine with Steem18 days ago

السلام علیکم پیارے دوستو امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی اچھا ٹاپک کے بارے میں لکھا ہے اور ظاہر ہے سیل فون کے بارے میں بھی بتایا ہے اور اپ نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اپ کی زیادہ تر ایکٹیوٹیز سیل فون پر ہوتی ہیں چاہے وہ موسم کا حال جاننے کے متعلق ہو کو ارٹیکل جاننے کے بارے میں انٹرٹینمنٹ ہو یا پھر کوئی بھی زندگی کا ایسا کام جو ہم یوٹیوب پر سرچ کر سکتے ہیں ظاہر ہے ہم اس کو سیل فون سے سر انجام دیتے ہیں اور اس نے ہماری زندگی اسان بنا دی ہے بلیسنگز

Sort:  
 17 days ago 

Así es, tienen infinidad de funcionalidades.

 17 days ago 

Absolutely my dearer friend

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58216.77
ETH 3142.31
USDT 1.00
SBD 2.23