You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/ Mis herramientas para brillar

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم پیارے دوستو امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اپ نے بالکل بجا فرمایا ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا لازما جز بن چکی ہے اگر ہم سیل فون کا استعمال دیکھیں تو جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اپ اس کو ڈفرنٹ مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں چائے ہمارے افس کا کوئی کام ہے انٹرٹینمنٹ ہے یوٹیوب ہے یا سٹیمیٹ ہے سیلف ان کے بغیر ہماری لائف ادھوری ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 64249.62
ETH 3184.05
USDT 1.00
SBD 2.48