You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W3/Mentes brillantes

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے بے شک جو ذہین لوگ ہوتے ہیں ان میں انایسز اور انٹرپریٹ کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے اور اپ ان خوش قسمت ترین لوگوں میں سے ہیں جو انٹیلیجنٹ ہیں اور انلسز کرنا جانتے ہیں اور صورتحال پر قابو پانا بھی اچھے طریقے سے سمجھتے ہیں ذہانت بے شک خدادا تحفہ ہے اور مزید برا اپ نے یہ بتایا کہ ظاہر ہے چیلنجز اور مشکلات زندگی کا حصہ ہے اور کامیاب انسان وہی ہے جو نئے چیلنجز کو ایکسیپٹ کرتا ہے اور ان سے بہتر طریقے سے نبرد ازما ہونا جانتا ہے اللہ اپ کو کامیابی دے.

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.12
JST 0.025
BTC 55693.62
ETH 2494.94
USDT 1.00
SBD 2.31