You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W3/Mentes brillantes

in Shine with Steem29 days ago

السلام علیکم پیارے دوست ا امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے ہر انسان میں کوئی نہ کوئی ایسی صلاحیت ہوتی ہے جو دوسرے انسان میں نہیں ہوتی اپ بیس بال کے اچھے کھلاڑی تھے لیکن اپ کو ایسا لگا کہ اپ میں وہ صلاحیت نہیں ہے جو کہ ایک لیک کے کھلاڑی میں ہونی چاہیے جبکہ ہر انسان اپنے طور پر بہت ہی قابل ہوتا ہے صرف تھوڑی سی محنت کرنے کی بات ہوتی ہے اور ہم اپنے گولز کو حاصل کر سکتے ہیں اللہ اپ کو کامیاب کرے.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57258.35
ETH 3065.68
USDT 1.00
SBD 2.33