You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W3/Mentes brillantes

in Shine with Steem3 months ago

السلام علیکم میری عزیزہ دوست مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت بہت ہی اچھی ہے اور اپ چند ہی سیکنڈز میں فیصلہ کر لیتی ہیں اور زیادہ ٹائم لگی لیتی اس کا مطلب ہے کہ اپ کی شخصیت بہت ہی متاثر کن ہے اور اپ ایک اچھی شخصیت کی مالک ہیں جس میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت عام لوگوں کی نسبت سے زیادہ ہے مزید اپ نے یہ بتایا کہ جب اپ پہ کوئی نیا چیلنج ہو تو ظاہر ہے یہ قدرتی عمل ہے کہ اپ پریشان ہو جاتی ہیں لیکن پھر کچھ ہی دیر میں اس پر قابو پا لیتی ہیں اور سچویشن سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59433.20
ETH 2442.78
USDT 1.00
SBD 2.44