You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W3/Mentes brillantes

in Shine with Steem4 months ago

Hi

السلام علیکم میری عزیزہ دوست اپ نے پوسٹ بہت اچھی لکھی ہے اور اپ نے واضح طور پر بتایا ہے کہ جب اپ نے کوئی فیصلہ لینا ہوتا ہے تو اس پہ بار بار غور و فکر کرتی ہیں یہ ایک بہت اچھی بات ہے تاکہ ہم اپنے فیصلے بہت اچھے طریقے سے کر سکیں اور ان کے نتائج بھی اچھے طریقے سے ا سکیں جیسا کہ اپ نے بتایا فیصلہ کرنے کی اخری گھڑی تک بار بار سوچتی ہیں

اور جب ایک دفعہ فیصلہ کر لیتی ہیں تو پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتی یہ بہت خوش ائند بات ہے اور جیسا کہ اپ نے ترقی یافتہ لوگوں کے بارے میں یہ بتایا کہ وہ اپنے مواقع کو اچھی طریقے سے استعمال کرنا جانتے ہیں اور اسے ضائع نہیں کرتے مزید برا اپ نے یہ بتایا کہ اپ کے ساتھ اگر اپ سے زیادہ ذہین لوگ ہوں تو اپ کوشش کرتی ہیں کہ ان سے زیادہ سے زیادہ سیکھیں تو یہ اپ کی پرسنلٹی کی ایک بہت اچھی عادت ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  
 4 months ago 

Muchas gracias amigo tu apoyo es valioso para mi

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 62863.58
ETH 2464.59
USDT 1.00
SBD 2.62