You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/ 🌟 Shining with your own light 🕯️

in Shine with Steem22 days ago

سب سے پہلے تو اتنے ایوارڈ پر مبارک باد وصول کریں ۔
اس کے بعد آپکی شاعری میں ایک نیا رنگ نظر آتا ہے ۔ جو شاید مجھے آج کل کے شعرا میں نہ دیکھا ہو ۔
اور آپ کی شاعری کیلئے زمین ،شعر کو وزن میں لانا۔ اس کیلئے ایک الگ زمین بنانا بہت محنتی کام ہے ۔
مگر آپکی شاعری سے ایک عجیب قسم کی مہک ملتی ہے ۔
یہ آپکو خدا کی طرف سے ایک خداوندی صلاحیت ملی ہے ۔
تو یقیناً آپ ایک دن دنیا میں بھی اپنا سکہ منوائیں گے۔
بس تھوڑا صبر کریں آپکا نام ہر ایک زبان پر گا ۔
اور آپ بخوبی واقف ہے کے شاعر کا شعر ہی اسکی پہچان ہوتے ہیں ۔
لہذا خداوند کرم کرے گا۔

Sort:  

الحمدللہ یہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ اپ جیسے ہونہار اور اچھے شہر میرے شیروں کو پسند کرتے ہیں میں آپکا شکر گزار ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66709.93
ETH 3505.67
USDT 1.00
SBD 2.71