You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Comparte tu brillo - Aprende a Maquillar tus cejas fácilmente 💄

in Shine with Steem23 days ago

السلام علیکم سب سے پہلے تو میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گی اور اچھی زندگی بسر کر رہی ہوں گی اور اس کے بعد اپ واقعی بڑی خوبصورت عورت ہیں اور یقینا لگ بھی رہی ہیں اور اپ نے بڑے ہی ایک اچھا جو ہے نا وہ ائیڈیا ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے اب میں تو مرد ہوں خیر اپ تو دنیا میں مردوں کو بھی اپنے جو ہیں وہ ائی بروز بنوانے پڑ جاتے ہیں کیونکہ بعض دفعہ کوئی جینیٹک مسائل کے برعکس جو ہوتے ہیں وہ مرد جو وہ بھی اپنے ائز برو کو بنواتے ہیں تو اپ نے بڑا ہی اس کو ترتیب کے ساتھ جو ہے وہ بیان کیا ہے اب میں پاکستان سے ہوں نا تو یہاں ہماری عورتیں جو ہیں وہ اس پہ بہت زیادہ پیسے لگاتے ہیں بجائے وہ خود سیکھ لیں کیونکہ جب کبھی کوئی شادی وغیرہ یا کہیں پارٹیز وغیرہ میں انہیں جانا ہے تو وہ جو ہیں وہ جاتی ہیں یہ اسپیشل ائی بروز کٹوانے تو میں نے اپ کی پوسٹ جو ہے وہ سیو کر لی ہے میں انشاءاللہ اپنے دوستوں کو بھی یہاں مینشن کرتا ہوں کہ وہ ائیں دیکھیں اور جو ہیں وہ سیکھیں سے کیونکہ مجھ سے زیادہ ان کو اس چیز کی ضرورت ہے یقین جان لیں اپ نے دل لوٹ لیا بہت اچھی پوسٹ کی بلکہ مذاق کے طور پہ اگر ایک لفظ استعمال کروں تو وہ کہ ساتھ ساتھ ہمارے پیسوں کو بھی ضائع ہونے سے اپ نے بچا لیا

@alisha-doll
@samavia-doll
@hammad-historian
@aliabid01

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 64854.61
ETH 3478.75
USDT 1.00
SBD 2.52