You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game 08-06-2024//Helados a la orden el día

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم پھر ایک نئی پوسٹ پہ ایک نئے تبصرے کے ساتھ حاضر ہوں اصل میں میں اج بہت دنوں بعد کہیں فری ہوا تو میں اپ کمیونٹی کی پوسٹیں دیکھنے لگ پڑا ہوں اور میرا جو ہے وہ تبصرہ کرنے کا ایک علیحدہ سیٹائل ہے اور میں چاہتا ہوں کہ لوگوں کو جا کے بتایا جائے ان سے سیکھا جائے ان کی پوسٹ کو پڑھا جائے تو اس سلسلے میں اپ کی یہ جو ڈائری گیم ہے یہ بھی میرے سامنے ائی تو میں اس پہ تبصرہ کرنے لگ پڑا اور جون ہی میں نے اپ کی پوسٹ کو کھولا تو سامنے ایک سرخ قسم کی ائس کریم نظر ائی جو کہ ڈمک اور چمک رہی تھی اور یقینا ابھی ہمارے ہاں پاکستان میں اس گرمی میں یہ ایک غنیمت سے کم نہیں ہے اور دوسرا جو ہے اپ نے مشروبات کا استعمال کیا دن اچھا گزارا اپ نے یوں ہی چل پیل قدمی کرتے رہیں مسکراتے رہیں گھومتے پھرتے رہیں زندگی یہی ہے ایک لمحہ جو ہے وہ اچھی دوسرے لمحہ مشکل میں اور وہی زندگی جینے کا مزہ بھی ہے ٹھہروں دعائیں سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60701.27
ETH 2912.80
USDT 1.00
SBD 2.40