You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Share Your Brilliance- How To Become A Successful Woman

in Shine with Steem2 months ago

بالکل ایک عورت کو جو کامیاب ہونا ہے اس کے لیے جو اپ نے فیکٹر بتائے ہیں یہ واقعی بہت اہمیت شامل ہیں اور سب سے پہلے تو خدا کی جو بنائی ہوئی چیز ہے وہ رہے گا نہیں ہے اگر اسی کو دیکھا جائے تو عورت معاشرے میں بہت مضبوط اور ایک چٹان کا کردار ادا کرتی ہے اور میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ اگر عورت چاہے تو وہ اپ کی ساتھ نسلیں سنوار دے اور چاہے تو سات کی سات نسلیں بگاڑ دیں۔

موجودہ دور میں عورت کو کافی نشانہ بنایا جاتاہے ۔
یوں سمجھیں کہ نشانِعبعت سمجھا جاتا ہے ۔
مگر ایک عورت ہی ایک ماں ہے ایک بیٹی ہے اور بعد میں وہ عورت بیوی بھی۔
یہ سب کچھ خصوصیات ایک عورت کے پاس ہیں ۔
باقی آپ نے بہت خوبصورت بیان کیا ۔
آپکی پوسٹ پڑھ۔کرر اچھا لگا اور ڈھیروں دعائیں ۔
سلامت رہیں جیتی رہیں ۔

Sort:  
 2 months ago 

Thank you so much dear, you know I share your sentiments, yes women are powerful, and they can either beautify or destroy your generation. Thank you so much for the prayer it means a lot to me

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59531.52
ETH 2678.46
USDT 1.00
SBD 2.43