You are viewing a single comment's thread from:

RE: Nuestro encendido shine Alcanzando 1987 SP

in Shine with Steem4 days ago (edited)

دوست دیکھو! !۔
ان لوگوں کیلئے یہ بہت ضروری ہے جو محنت کو بس ایک لفظ سمجھتے ہیں ۔حالانکے جو محنت کرتا ہے اس کے شجر پر پھل لازمی ہوتا ہے ۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
مگر دوست تھوڑی سٹرگل ہمارے لیے بھی کریے گا جب کبھی ضرورت پڑی کچھ سمجھنے اور سیکھنے کیلئے

دنیا میں انسانیت کی مدد ہی اصل کامیابی ہے۔ اور وہ جیت ہمیشہ دل کو سکون دیتی ہے ۔جس میں لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھا جائے ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 60026.85
ETH 3332.58
USDT 1.00
SBD 2.41