You are viewing a single comment's thread from:
RE: Winners/Mis herramientas para brillar- My tools to shine
۔
وہ کہتے ہیں نا مزدور کو خوشی تب ہوتی ہے جب وہ سارے دن کی تھکاوٹ چند پیسوں کے عوض بیچ دیتا ہے اور جسکو خوشی کی زبان سمجھا جاتا ہے ۔
ایسے ہی اسٹیمنٹ پر ونر بہت خوش دل انسان ہوتا ہے
باقی سلامت رہیں ۔
ڈھیروں سیکھتے رہیں ۔اور اچھے اچھے مقابلے لگوائی رکھیں ۔اس سے لوگوں کو بہت سی چیزوں کا علم ہو گا