You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

@ruthjoe

ہیلو کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے دوستوں کے ساتھ زندگی گزارنا ہے بہت بہترین ہوتا ہے اپ ان کے ساتھ خوش رہتے ہیں انجوائے کرتے ہیں۔ اور ان کی مختلف کاموں میں مدد کرتے ہیں اور ان کو روشن کرنے میں مدد کرتے ہیں یہی زندگی کا کامیاب ترین تجربہ ہوتا ہے ۔لیکن اگر دوست بھی اس قابل ہوں کہ ان کو روشن کرنے میں ان کی مدد کی جائے۔ شادی کے حوالے سے اپ نے جو سٹیٹمنٹ دی ہے میں اس سے بالکل ایگری کرتا ہوں شادی ایک بہت ہی ہارڈ ورکنگ کام ہے اور بہت ذمہ داری والا کام ہے۔ یہ یقینا ہمیں کچھ سال سنگل رہ کر انجوائے کرنے چاہیے اور اس کے بعد شادی کرنی چاہیے جب یہ نہایت ضروری ہو کیونکہ شادی کے بغیر بھی سوسائٹی میں رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60794.44
ETH 2623.30
USDT 1.00
SBD 2.62