You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

@hamzayousafzai

ہیلو سر کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اور اپ کے گھر میں بھی سب لوگ خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ۔ استاد کے پیش ائے ایک ایسا پیشہ ہے جو بچوں کے مستقبل بناتا ہے۔ کابل استاد کی ہمیشہ سے ہی لوگ عزت کرتے ہیں اور سٹوڈنٹ عزت کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنے بچوں کو روشن کرنے میں بہت ہی نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ جب سٹوڈنٹ اپنے کانفیڈنس اور کسی کول کو حاصل کرنے کے لیے محنت کر رہے ہوتے ہیں تو ان کے سر پر اگر استاد کا ہاتھ نہ ہو تو ہو سکتا ہے کہ ان کی محنت رہے گا ا جائے لیکن اگر استاد صاحب کا ہاتھ ہو تو وہ یقینا کامیاب ہوتے ہیں اور اپنے ساتھ ساتھ استاد صاحب کا نام بھی روشن کرتے ہیں۔ اپ کے لیے بہت ساری دعائیں سلامت رہیں یوسفزئی صاحب

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 59965.71
ETH 3286.33
USDT 1.00
SBD 2.36