You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گی اور اپنی زندگی کو انجوائے کر رہی ہوں گی۔ میں نے اپ کی پوسٹ مکمل پڑھی ہے اپ نے بہت ہی زبردست پوسٹ بنائی ہے اس میں کافی ساری باتیں میرے لیے نئی ہیں اور سیکھنے کے لیے ہیں ۔ مجھے اپ کی ایک بات بہت زیادہ پسند ائی ہے وہ یہ کہ اپ ارٹیفیشل روشنی نہیں حاصل کرنا چاہتے اپ ہمیشہ اپنی حقیقی روشنی کے ساتھ جانا چاہتے ہیں چاہے وہ کم ہی کیوں نہ ہو اکثر لوگ دکھاوے کی دنیا میں پڑ جاتے ہیں وہ اتنے کچھ ہوتے نہیں ہیں جتنا وہ خود کو روشن سمجھتے ہیں۔

Sort:  
 2 months ago 

Gracias por leer mi post, Alí.

Me complace que te sea instructivo de alguna forma, e igualmente gracias por comprender mis palabras.

Saludos cordiales

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60708.09
ETH 2619.74
USDT 1.00
SBD 2.58