You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 years ago

@mubashara

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے اب بہترین پوسٹ بنائی ہے۔ سب سے پہلے تو اپ کا تمام ایورز لینے پر مبارک باد جو اپ کو ملے ہیں اس کے بعد میں یہ جاننا چاہوں گا کہ اپ کی سوسائٹی کیا کیا کام کرتی ہے مطلب کہ یہ لٹرلی سوسائٹی ہے یا کسی اور حوالے سے۔ اس کے علاوہ اپ اپنے دوستوں کی مدد کی ہے ان کو روشن کرنے کے لیے تاکہ وہ نکل سکتے ہیں اور ان کا ٹیلنٹ سامنے ا سکے یہ بہت اچھا عمل ہے سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.103
BTC 64048.81
ETH 1857.67
USDT 1.00
SBD 0.36