You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game 26-06-2024//Un día de guardia en mis comunidades

in Shine with Steem14 days ago

ہیلو میم کیسے ہیں اپ امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے بہت اچھی ڈائری گیم شیئر کی ہے جس میں اپ صبح سویرے اٹھتی ہیں اور اپنی پڑوسن کے ساتھ کچھ خریدنے جاتی ہیں اس کے بعد اپ سوپ بناتی ہیں اب یہ بات شیئر کرتے ہیں کہ یہاں پر گرمی ہے اور صبح گرم ہوتا ہے ہماری زبان میں کہا جاتا ہے کہ گرمی کو گرمی مارتی ہے اگر اپ کو گرمی محسوس ہو رہی ہے تو اپ کچھ گرم کھا لیں پھر اپ کو گرمی محسوس نہیں ہوتی جانے اس بات میں کتنی سچائی ہے لیکن یہ یہاں پر عام طور پر بولا جاتا ہے لیکن میں نے اس کا تجربہ ابھی تک نہیں کیا۔ اپ کا زیادہ تر دن سٹیمیٹ پر کام کرتے ہوئے گزرا یہ یقینا یہ تھی نا اپ کے لیے وہ بورنگ نہیں تھا سلامت رہیں میم

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58635.35
ETH 3152.96
USDT 1.00
SBD 2.44