You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

@mehwish-almas

یہ کتنی بہترین بات ہے کہ اپ اپنے فیملی کے لوگوں کو گائیڈ کرتی ہیں تاکہ وہ بھی چمک سکیں دنیا میں ایسے لوگ کم ہوتے ہیں جو دوسروں کو مواقع دیتے ہیں اور خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور اپنی روشنی کم کر دیتے ہیں میں اپ کی اس بات سے خوش ہوا ہوں یقینا یہ اچھا یہ اپ کو مزید کامیاب بنائے گی سلامت رہیں

Sort:  
 4 days ago 

علی عابد آپ کا بہت شکریہ کہ آپ یہاں آئےاور یہ خوبصورت لائینیں لکھیں ۔ آپ کا یہ مثبت انداز تحریر بہت خوب ہے ۔ اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58097.54
ETH 3176.49
USDT 1.00
SBD 2.28