You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem16 days ago

@doriscermeno27

یہ بات تو واضح ہے کہ انسان جب تک اپنے اپ میں نکھار پیدا نہ کرے کوئی دوسرا اس پہ جتنا بھی کام کر لے وہ اس طرح نکھار اور چمک پیدا نہیں کر سکتا کسی بھی کام کے حوالے سے انسان خود دوسروں سے مقابلے کے بجائے اپنے اپ پہ محنت کرے تو وہ بہت اگے جا سکتا ہے اگر کوئی مجھے کسی چیز کے بارے میں گائیڈ کر رہا ہے اور میرا خود کا انٹرسٹ اس کام میں نہیں ہے تو وہ اس طرح جتنی بھی محنت کر لے مجھ میں وہ بات ہو ہی نہیں سکتی لیکن اگر میں خود اس چیز میں انٹرسٹ رکھتا ہوں اور وہ تھوڑا سا مجھے گائیڈ کر دے تو میں ایک اچھا کام کر سکتا ہوں بہت شکریہ اپ نے بہت قیمتی باتیں شیئر کی ہیں

Sort:  
 16 days ago 

Así es amigo gracias por tu visita y comentario

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59238.58
ETH 3176.28
USDT 1.00
SBD 2.45