You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

ماشاءاللہ مجھے جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کلاس کے ہونہار سٹوڈنٹ ہیں اور ٹاپر ہیں ۔ آپ نے اس پہ انعامات بھی حاصل کیے ہیں میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ میں کسی کلاس میں پوزیشن لوں لیکن میں نہیں لے سکا اور یہ میرے لیے ایک خواب بن کے رہ گیا میں آپکے مستقبل کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 61123.62
ETH 2642.27
USDT 1.00
SBD 2.59