You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم کیا حال ہیں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے ماں کی ممتا ایسی چیز ہوتی ہے جو سب کچھ قربان کر دیتی ہے اپنے بچوں کے لیے ہمارے اپنے ایریا میں اتنی خواتین ہیں جن کے اندر بہت حد تک ٹیلنٹ ہوتا ہے اور وہ اوپر ا سکتی ہیں لیکن وہ جب شادی شدہ ہو جاتی ہیں اور ماں بن جاتی ہیں تو وہ پھر ہاؤس وائف بن کر ہی رہ جاتی ہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ ہی خوش رہتی ہیں بچوں کو بھی ماں کا پیار چاہیے ہوتا ہے اور ماں بھی اپنے بچوں کے بغیر نہیں رہ سکتی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 61092.62
ETH 2666.59
USDT 1.00
SBD 2.62