You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem14 days ago

یہ اپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ ہار جائے سب جیتنا چاہتے ہیں یہ ایک فطری عمل ہے کہ انسان کی فطرت میں جیت کا مادہ رکھا گیا ہے اور وہ ہار پر مایوس ہو جاتا ہے لیکن جب کوئی جیت کر کسی کو اپنی جیت دیتا ہے تو وہ بہت بڑی قربانی دے رہا ہوتا ہے لیکن شاید اس سے اس کو دلی سکون ملتا ہے مقابلے کے لیے اپ کے لیے نیک خواہشات سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 57610.17
ETH 3118.28
USDT 1.00
SBD 2.39