You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6/ Brillando con luz propia
ہیلو کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے۔ اپ نے صحیح کہا ہے کہ چمکنے کا ایک وقت ہوتا ہے جس میں وہ اپنے لیے بہت سارے مواقع پیدا کرتا ہے پھر اپ نے اپنا ایکسپیرینس بھی شیئر کیا ہے ایک انسٹیٹیوشن کا جو کہ بہت بہترین ہے میں نے اپ کی پوسٹ مکمل پڑھی ہے بہت شاندار پوسٹ بنائی ہے اپ نے بیسٹ آف لک